Visitor information

Contact the team and read the visitor FAQ.

Please read the schedule, token, location and meeting information below before sending a message.

عمومی سوالات

پروفیسر عبداللہ بھٹی — زائرین کے لیے اہم سوالات

ملاقات، ٹوکن، مقام، رابطہ اور دیگر ضروری معلومات۔

👉 جی نہیں، اس نمبر پر نورِ خدا ٹیم آپ کی رہنمائی کر سکتی ہے۔ البتہ یہ نمبر پروفیسر عبداللہ بھٹی صاحب کا ہی ہے۔

👉 یہ پروفیسر صاحب کی صوابدید پر ہے، اس بارے میں کوئی مقررہ وقت نہیں بتایا جا سکتا۔

پروفیسر صاحب کوئی فیس، ہدیہ یا نذرانہ نہیں لیتے۔

⁦Sep 12 2026⁩ کو صبح ⁦0800⁩ سے ⁦1300⁩ کے درمیان ⁦+92 323 4455289⁩ پر سم کال کر کے اتوار یا پیر کی ملاقات کے لیے ٹوکن حاصل کیا جا سکتا ہے۔

👉 ٹوکن کی دستیابی کے مطابق آپ کو اتوار یا پیر کا نمبر دیا جاتا ہے۔ یاد رکھیں، دونوں دنوں کے لیے ٹوکن صرف ⁦Sep 12 2026⁩ کو صبح ⁦0800⁩ سے ⁦1300⁩ کے درمیان ⁦+92 323 4455289⁩ پر سم کال کے ذریعے ملتے ہیں۔

⁦27-Q⁩، ایوب چوک، جوہر ٹاؤن، لاہور۔ مین روڈ پر ایوب چوک سے تقریباً ⁦200–300⁩ میٹر بائیں جانب۔

📞 پروفیسر عبداللہ بھٹی: ⁦+92 300 4352956⁩ (کال / واٹس ایپ)

⚠️ نوٹ: کوئی مقررہ شیڈول نہیں ہے۔ اگر کال موصول نہ ہو تو بار بار کوشش کریں، یا اپنا وائس میسج اس نمبر پر ریکارڈ کروا دیں: ⁦+92 323 4455289⁩۔

⚠️ نوٹ: وائس میسج کے ساتھ اپنا نام، والدہ کا نام اور تاریخِ پیدائش ضرور ٹیکسٹ کر دیں۔

ℹ️ مزید معلومات / معاونین:

📞 ⁦+92 323 4455289⁩⁦10:00 — 04:00⁩

📞 ⁦+92 334 5556525⁩⁦10:00 — 04:00⁩

(پاکستانی وقت)

جی ہاں، وائس میسج بھیجیں۔ اپنے وائس میسج کے ساتھ تاریخِ پیدائش اور والدہ کا نام ضرور بتائیں۔

⚠️ اہم: نورِ خدا ٹیم / معاونین سے کسی بھی سوال کے لیے فون پر صرف ⁦10:00 — 04:00⁩ کے درمیان رابطہ کریں (پاکستانی وقت)۔

📞 ⁦+92 323 4455289⁩
📞 ⁦+92 334 5556525⁩

صبح ⁦1000⁩ سے شام ⁦1600⁩ تک:
📞 ⁦+92 323 4455289⁩
📞 ⁦+92 334 5556525⁩
(پاکستانی وقت)

وظائف کے بارے میں رہنمائی کے لیے ⁦+92 334 5556525⁩ پر رابطہ کریں۔ فون پر رابطے کا وقت ⁦10:00 — 04:00⁩ ہے (پاکستانی وقت)۔

عام طور پر ⁦2–3⁩ گھنٹے۔ رش زیادہ ہونے کی صورت میں انتظار کا وقت مزید بڑھ سکتا ہے۔

عام طور پر ملاقات کے دن رش رہتا ہے۔

سوال: کیا پروفیسر صاحب ڈاکٹر، حکیم یا ہومیوپیتھ ہیں؟
👉 نہیں، پروفیسر عبداللہ بھٹی صاحب ایک روحانی معالج (Spiritual Healer) ہیں۔

سوال: وہ علاج کیسے کرتے ہیں؟
👉 وہ صرف روحانی طریقے سے لوگوں کا علاج اور رہنمائی کرتے ہیں۔

رمضان میں پروفیسر صاحب دستیاب نہیں ہوتے۔ ملاقات ان شاء اللہ عید کے بعد ممکن ہوگی۔

سوال: کیا دوسرے شہر سے آنے والے لوگوں کے لیے رہائش کا انتظام ہے؟
👉 نہیں، ہمارے پاس رہنے کا کوئی انتظام نہیں ہے۔

سوال: کیا دوسرے شہر سے آنے والے لوگوں کی ملاقات ہو جاتی ہے؟
👉 جی ہاں، اگر آپ ⁦Sep 12 2026⁩ کو ⁦0800-1300⁩ کے درمیان ⁦+92 323 4455289⁩ پر سم کال کر کے ٹوکن حاصل کر لیں، تو ٹوکن کے مطابق اتوار یا پیر کو پروفیسر عبداللہ بھٹی سے ملاقات ہو جائے گی، ان شاء اللہ۔

سوال: کیا فون پر رابطہ کر کے ٹوکن مل سکتا ہے؟
👉 جی ہاں، اتوار یا پیر کی ملاقات کے لیے ٹوکن صرف ⁦Sep 12 2026⁩ کو ⁦0800-1300⁩ کے درمیان ⁦+92 323 4455289⁩ پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ یاد رکھیں کہ ٹوکن صرف SIM Voice Call پر دیا جاتا ہے۔ SMS، واٹس ایپ کال یا واٹس ایپ میسج پر ٹوکن جاری نہیں کیا جاتا۔

سوال: اگر نمبر مصروف جا رہا ہو تو کیا کریں؟
👉 لائن مصروف ہو تو بار بار کال (Redial) کریں جب تک رابطہ نہ ہو جائے۔ ٹوکن صرف فون کال کے ذریعے الاٹ کیا جاتا ہے۔

سوال: کیا ٹوکن لینے کی کوئی فیس یا چارجز ہیں؟
👉 نہیں، ٹوکن بالکل مفت ہے۔ پروفیسر صاحب کی ملاقات یا ٹوکن کی کوئی فیس نہیں لی جاتی۔

سوال: اگر ٹوکن مل جائے تو کیا اسی دن باری آ جاتی ہے؟
👉 جی ہاں، اگر آپ کو ٹوکن مل گیا ہے تو ان شاء اللہ اسی دن، جس دن کا ٹوکن ملا ہے، ملاقات ہو جائے گی۔

⚠️ نوٹ: لوگوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے انتظار کا وقت بڑھ سکتا ہے، اس لیے حوصلے اور صبر سے کام لیں۔

ٹوکن کے بغیر کسی کو بھی احاطے میں آنے یا پروفیسر صاحب سے ملنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

⚠️ اہم: رات ⁦2100⁩ کے بعد احاطے میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، چاہے آپ کے پاس درست ٹوکن موجود ہو۔